Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • امریکہ
  • پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری معاہدوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکی سفیر

feature photo - 2024-07-24T154954.716

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری معاہدوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکی سفیر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا، پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے درمیان جاری معاہدوں کی حمایت کرتا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق امریکی سفیر نے اسلام آباد میں ایک نجی تھینک ٹینک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں لازوال ہیں، امریکا دہشت گردری کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبوں کو انصاف اور سیکیورٹی کی فراہمی پروگرام کے لیے امریکا ایک ارب ڈالر فراہم کر رہا ہے، پاکستان اور امریکا مشترکہ طور پر افغان مہاجرین اور سیاسی پناہ گزینوں کی معاونت کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات صرف سیکیورٹی تک محدود نہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان دیگر شعبوں میں بھی تعاون ہورہا ہے، امریکا نے پاکستان میں قدرتی آفات، سیلابوں اور معاشی استحکام میں معاونت فراہم کیا ہے۔

امریکی سفیر نے کہا کہ گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان تجارت حجم نو ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیْ امریکا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری معاہدوں کی حمایت کرتاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ منگلا ڈیم کو جدید خطوط پر استوار کررہے ہیں اور دو سو پچاس ملین ڈالر صاف پانی کی فراہمی میں لگا رہے ہیں۔

Tags: امریکا امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم پاکستان عالمی مالیاتی فنڈز معاہدوں کی حمایت

Post navigation

Previous: پیرس اولمپکس: پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد کا اولمپک ولیج کا دورہ
Next: پیرس اولمپکس 2024: کیا ٹینس لیجنڈ رافیل نڈال کے کیریئر کا یہ آخری بڑا ٹورنامنٹ ہوگا؟

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Pakistan Women beat Zimbabwe by a huge margin of 206 runs in the second ODI match.-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن نے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 206 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.