اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا عمر رسیدہ لوگوں کا ملک بننے کی راہ پر گامزن ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جنوبی کوریا ’سپر ایج سوسائٹی‘ بن چکا ہے، جہاں 20 فیصد آبادی کی عمر 65 سال یا اس سے زیادہ ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایشیا کی […]
