اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک نقشہ جاری کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو نیا امریکی علاقہ قرار دیا، جبکہ ساتھ ہی واضح کیا کہ ایران کے ساتھ فی الحال کوئی مذاکرات یا بات چیت نہیں ہورہی۔ ٹرمپ کا […]
