Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران پر بڑا وار: امریکا-اسرائیل حملے میں علی لاریجانی اور بسیج کمانڈر شہید

Major attack on Tehran Ali Larijani and Basij commander martyred in US-Israeli attack

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر جاری حملوں کے دوران ایک اہم پیش رفت میں ایران کی اعلیٰ سکیورٹی قیادت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی اور بسیج فورس کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی ایک فضائی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی وزیرِ دفاع نے دعویٰ کیا کہ یہ کارروائی گزشتہ رات کی گئی، جس میں دونوں اہم شخصیات کو نشانہ بنایا گیا۔ بعد ازاں ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے بھی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے  بتایا کہ اس حملے میں ان کے اہلِ خانہ اور سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق لاریجانی کو تہران کے نواحی علاقے میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ نجی دورے پر موجود تھے، جبکہ بسیج کمانڈر غلام رضا سلیمانی بھی اسی کارروائی میں مارے گئے۔

پاسدارانِ انقلاب نے اس واقعے کو سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ایران کے خلاف جاری جنگ

کا تسلسل ہے، تاہم اس سے مزاحمت کے عزم میں مزید اضافہ ہوگا اور اس کا جواب دیا جائے گا۔

ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے واضح کیا ہے کہ سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ کے قتل کا جواب ایسا ہوگا جسے دشمن کبھی فراموش نہیں کر سکے گا۔ 

ایران نے بدھ کے روز علی لاریجانی اور بسیج فورس کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

Tags: امریکا پاسداران انقلاب ڈاکٹر علی لاریجانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل غلام رضا سلیمانی

Post navigation

Previous: فخر زمان نے اپنی فٹنس سے متعلق جاری بحث پر خاموشی توڑ دی
Next: امریکی کمیشن کی سخت رپورٹ، بھارت کو خصوصی فہرست میں ڈالنے کی تجویز

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.