راولپنڈی: سری لنکا کے اوپننگ بیٹر پاتھم نسانکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ طبی اجازت نہ ملنے پر ان کی جگہ لاہیرو اودارا کو 16 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ سری لنکا کے سابق کپتان چارتھ اسالنکا […]
