Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP

کولمبو: سری لنکا کے دو انڈر 19 کرکٹرز کو ہوٹل کے باتھ روم میں مبینہ طور پر ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق دونوں کھلاڑی کولمبو کے ایک ہوٹل میں ٹیم کے ہمراہ مقیم تھے کہ ایک خاتون نے الزام عائد کیا کہ ان کی باتھ روم میں موبائل فون کے ذریعے خفیہ ویڈیو بنائی گئی واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں کرکٹرز کو حراست میں لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور یہ بھی جانچا جا رہا ہے کہ آیا مبینہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ہیں یا نہیں بعد ازاں دونوں کھلاڑیوں کو 5 لاکھ سری لنکن روپے کے مچلکوں کے عوض ذاتی ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق ملزمان کو 25 مئی کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، جبکہ سری لنکا کرکٹ کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ تادیبی کارروائی سامنے نہیں آئی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل سری لنکا کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا
Next: ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

Messi and Ronaldo close to setting new world record at 2026 World Cup-Getty Images
  • کھیل

میسی اور رونالڈو 2026 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب

Another honor for Babar Azam, an important milestone has been crossed.-PCB
  • کھیل

بابر اعظم کا ایک اور اعزاز، اہم سنگ میل عبور کرلیا

یہ بھی پڑہیے

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

Messi and Ronaldo close to setting new world record at 2026 World Cup-Getty Images
  • کھیل

میسی اور رونالڈو 2026 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.