Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سری لنکن بولر نوان تشارا اپنے ہی بورڈ کے خلاف عدالت پہنچ گئے

Sri Lankan bowler Nuwan Thisara reaches court against his own board-AFP

Sri Lankan bowler Nuwan Thisara reaches court against his own board-AFP

سری لنکن فاسٹ بولر نوان تشارا نے سری لنکا کرکٹ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑی نے انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے این او سی کے اجرا کی درخواست دائر کی ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بورڈ کو ہدایت دی جائے کہ وہ انہیں لیگ کھیلنے کی اجازت دے، جبکہ کیس کی سماعت 9 اپریل کو کولمبو ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہوگی نوان تشارا نے اپنی درخواست میں بورڈ کے صدر، خزانچی اور سی ای او کو فریق بنایا ہے۔

واضح رہے کہ سری لنکا کرکٹ نے فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی کی بنیاد پر انہیں این او سی دینے سے انکار کیا تھا، حالانکہ ان کا معاہدہ رائل چیلنجرز بنگلور کے ساتھ ہو چکا ہے۔

کرکٹر کا مؤقف ہے کہ ان کا بورڈ کے ساتھ معاہدہ 31 مارچ کو ختم ہو چکا ہے اور وہ پہلے ہی بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کر چکے ہیں، اس لیے این او سی روکنا غیر منصفانہ اقدام ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل سری لنکا کرکٹ سری لنکا کرکٹ بورڈ کرکٹ نوان تشارا

Post navigation

Previous: بوسنیا کے کھلاڑیوں کا اسرائیلی ٹیم سے مصافحہ کرنے سے انکار
Next: سعودی عرب کا تاریخی فیصلہ، مکہ مکرمہ میں جدید ایئرپورٹ کی منظوری

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Ben Stokes' England Test captaincy under scrutiny amid ECB investigation-ECB
  • کھیل

نائٹ کلب واقعے پر بین اسٹوکس کی کپتانی خطرے میں، ای سی بی کی تحقیقات جاری

PCB's big decision, Shaheen Afridi permanently out of the Test team-PCB
  • کھیل

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، شاہین آفریدی مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے باہر

یہ بھی پڑہیے

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.