Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

گیری کرسٹن سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

Gary Kirsten appointed as Sri Lanka cricket team head coach-AFP

Gary Kirsten appointed as Sri Lanka cricket team head coach-AFP

گیری کرسٹن کو سری لنکا کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق گیری کرسٹن 15 اپریل سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، جب کہ ان کے ساتھ 14 اپریل 2028 تک دو سالہ معاہدہ کیا گیا ہے۔

گیری کرسٹن اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں، جبکہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران نمیبیا کے کنسلٹنٹ کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

سری لنکن بورڈ کا کہنا ہے کہ ان کی تقرری سے ٹیم کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل سری لنکا کرکٹ کرکٹ گیری کرسٹن

Post navigation

Previous: امریکی صدر کے بیان سے عالمی منڈی میں ہلچل، تیل کی قیمتوں میں گراوٹ
Next: ٹی20 ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم سامنے آگئی، پاکستان کے صاحبزادہ فرحان شامل

No one can stop Iran from the World Cup, says Iranian Football Federation-IFF
  • کھیل

ایران کو ورلڈ کپ سے کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی فٹبال فیڈریشن

Babar Azam resumes practice after recovering from fitness issues-PCB
  • کھیل

بابر اعظم نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کر دیا

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

یہ بھی پڑہیے

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

No one can stop Iran from the World Cup, says Iranian Football Federation-IFF
  • کھیل

ایران کو ورلڈ کپ سے کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی فٹبال فیڈریشن

Babar Azam resumes practice after recovering from fitness issues-PCB
  • کھیل

بابر اعظم نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.