Posted inبین الاقوامی, Top News, مشرق وسطیٰ

امریکی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان اہم مذاکرات، دو سرحدی دیہات سے اسرائیلی انخلا پر غور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق  اسرائیل اور لبنان کے فوجی حکام نے امریکہ کی ثالثی میں جنوبی لبنان کے دو سرحدی دیہات سے اسرائیلی فوج کے مجوزہ مرحلہ وار انخلا کے حوالے سے مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق بات چیت کا مقصد ایسے واضح سیکیورٹی اصول […]

Gift this article