اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے خطرات پر قابو پانے کے لیے دنیا کے ممالک سے ایک سال کے اندر جامع عالمی فریم ورک تیار کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ان کا کہنا […]
