اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ عبوری معاہدے کو مستقل امن معاہدے میں تبدیل کرنے کی کوششوں کے تحت دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندے سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کی تیاری کر رہے ہیں، تاہم لبنان میں اسرائیلی حملوں نے جنگ بندی کے مستقبل پر نئے […]
