اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی ایوانِ نمائندگان میں وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی کوشش ریپبلکن ارکان نے ناکام بنا دی، جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے متنازع پینٹاگون سربراہ کو وقتی ریلیف مل گیا ہے۔ ڈیموکریٹس آئندہ سال کانگریس کا کنٹرول سنبھالنے کے […]
