پاکستان اور سعودی عرب کو اسلامی دنیا کے خوشحال اور پرامن مستقبل کی تعمیر کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے، صدر آصف علی زرداری اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں سعودی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں معیشت، زراعت، […]
