Sunday, October 13, 2024
Homeپاکستانبین الاقوامی فضائی سفرکیلئےٹکٹوں پرٹیکسزکی شرح میں اضافےکی شق منظور

بین الاقوامی فضائی سفرکیلئےٹکٹوں پرٹیکسزکی شرح میں اضافےکی شق منظور

بین الاقوامی فضائی سفرکیلئےٹکٹوں پرٹیکسزکی شرح میں اضافےکی شق منظور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی سفرکیلئے اکانومی اوراکانومی پلس ٹکٹ پر12500روپےٹیکس دینا ہوگا، امریکا اور کینیڈا کیلئےبزنس کلاس اورکلب کلاس ٹکٹ پرٹیکس میں ایک لاکھ روپےتک اضافہ کیا گیا ہے۔

امریکاکےسفرکیلئےبزنس،کلب اورفرسٹ کلاس ٹکٹ پرساڑھے3لاکھ روپےٹیکس دیناہوگا،مشرق وسطیٰ اور افریقا کے سفر کیلئے بزنس، فرسٹ اور کلب کلاس پر ڈیڑھ لاکھ روپے ٹیکس دینا ہوگا۔

اسی طرح یورپ کے فضائی سفرکیلئےبزنس، فرسٹ اور کلب کلاس پر 2 لاکھ 10 ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیلئے بزنس، فرسٹ اور کلب کلاس پر2لاکھ 10 ہزار روپے ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments