اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے دوران حکومتی اقدامات اور ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کے کردار سے متعلق تحقیقات نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں امریکی سینیٹ کی ایک اہم کمیٹی نے سابق اعلیٰ متعدی امراض کے ماہر کے خلاف […]
