اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے مصنوعی ذہانت پر مبنی سرچ نتائج میں خبروں کے لنکس زیادہ نمایاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا ہے جب نیوز پبلشرز کو خدشہ ہے کہ اے آئی کے تیار کردہ […]
