اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی لبنان پر حملے کرنے کے بعد اسرائیل نے جمعہ کی شام بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر نئے حملے کردئیے۔ خبر رساں ادارے العربیہ کے نمائندے نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے بیروت کے مضافاتی علاقوں حارة حريك، الغبيري اور الحدث میں لوگوں کو انخلا کا انتباہ […]
