اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان 81ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوگئے، جہاں ایرانی قیادت نے ملک کا مؤقف عالمی فورمز پر بھرپور انداز میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی صدر کے مطابق وفد ایرانی عوام کے […]
