طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد جرمنی سے پہلی مرتبہ افغان باشندوں کی ملک بدری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سن 2021 میں افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار جرمنی نے افغان مجرموں کو ان کے آبائی ملک واپس بھیج دیا ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے […]
