انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لے گی جو یکم جون سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہوگا۔ ورلڈ کپ کے دوران انگلش ٹیم کی قیادت اسٹار بلے باز جوس بٹلر کریں […]
