اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے دورِ حکومت میں ایران کے اندر خفیہ طور پر ہزاروں اسٹارلنک انٹرنیٹ ریسیورز پہنچانے کا منصوبہ شروع کیا گیا تھا تاکہ حکومت مخالف مظاہرین کو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا تک مسلسل رسائی […]
