Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

برطانوی ایئر بیس پر مبینہ حملے کی سازش، پانچوں مشتبہ افراد کو ضمانت مل گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی خبر کے مطابق برطانوی پولیس نے امریکی فوج کے زیر استعمال راف فئیر  فورڈ ایئر بیس کے قریب مبینہ بم حملے کی سازش کے شبے میں گرفتار کیے گئے پانچ افراد کو ضمانت پر رہا کردیا ہے، تاہم انسداد دہشت گردی پولیس نے واضح کیا ہے کہ تحقیقات […]

Gift this article