اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک کے نظام کو ری سیٹ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ بعض محکمے اور ادارے حکومتی کارکردگی کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ہیں۔ لاہور میں کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا […]
