Posted inکھیل

آئی سی سی ورلڈ کپ 2027کا شیڈول جاری پاکستان، بھارت کا مقابلہ 10 اکتوبر کو ہوگا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ مرحلے کا میچ 10 اکتوبر 2027 کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کو گروپ اے میں آسٹریلیا، افغانستان، زمبابوے اور ایک کوالیفائر ٹیم کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ دونوں ٹیمیں سپر 7 […]

Gift this article