آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ مرحلے کا میچ 10 اکتوبر 2027 کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور بھارت کو گروپ اے میں آسٹریلیا، افغانستان، زمبابوے اور ایک کوالیفائر ٹیم کے ساتھ رکھا گیا ہے۔
دونوں ٹیمیں سپر 7 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرتی ہیں تو ایونٹ میں دوبارہ بھی مدمقابل آسکتی ہیں۔
ورلڈ کپ 2027 کی میزبانی جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کریں گے۔
