Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

بارش کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان گابا میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میں خلل پڑنے کا خطرہ

1 minute read
Rain threatens to disrupt the first T20 between Pakistan and Australia at the Gabba-AFP

Rain threatens to disrupt the first T20 between Pakistan and Australia at the Gabba-AFP

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج (جمعرات) سے ہو رہا ہے لیکن کرکٹ شائقین کو پہلے میچ سے قبل ایک بری خبر موصول ہوئی ہے۔

تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج برسبین میں ہونا ہے تاہم بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہونا ہے، لیکن برسبین کے محکمہ موسمیات نے دوپہر ایک بجے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے اور ہلکی ہواؤں کے ساتھ دن بھر بارش ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے حال ہی میں آسٹریلیا کو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں 2-1 سے شکست دی تھی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

Post navigation

Previous: آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ’ویژول آئیڈینٹیٹی‘ ریلیز کردی
Next: گزشتہ ایک دہائی سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا باضابطہ آڈٹ نہیں ہوا، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

یہ بھی پڑہیے

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.