Featured
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ، طاقت کے خلا کو پُر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے:شہزادہ ترکی الفیصل
اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے عرب نیوز شائع اپنے مضمون میں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت اور اس کے اسٹریٹجک اثرات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کی…
