آسٹریلیا نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ آسٹریلوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 190 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ پاکستانی […]
