Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پیرس اولمپکس : پہلے فٹ بال میچ میں ہنگامہ آرائی

paris-olympics-riots-in-the-first-football-match

paris-olympics-riots-in-the-first-football-match Photo credit: Reuters

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس کے پہلے فٹبال میچ میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوگئی جس کے بعد اسٹیڈیم کو تماشائیوں سے خالی کراکے میچ مکمل کرا یا گیا تاہم ہنگامہ آرائی کی وجہ سے میچ 4 گھنٹے میں مکمل ہوا۔

میچ میں مراکش نے وقفے وقفے سے 2 گول کرکے پوزیشن مضبوط حاصل کرلی، ارجنٹینانے 68 ویں منٹ میں گول کرکے مقابلہ دو ایک کیا لیکن پھر 15 منٹ کا انجری ٹائم ملا جس پر ارجنٹینا نے ایک اور گول کرکے مقابلہ دو دو سے برابر کردیا۔

اس کے بعد اسٹیدیم میں موجود تماشائیوں نے ہنگامہ شروع کردیا اور ہنگامہ آرائی کے دوران تماشائیوں نے پانی کی بوتلیں گراؤنڈ میں پھینکیں، صورتحال اس قدر بگڑ گئی کہ اسٹیدیم کو تماشائیوں سے خالی کرانا پڑا اور اس دوران میچ پورے2گھنٹے رکا رہا۔

Paris 2024 Olympics: Argentina loses to Morocco after game suspended due to fan invasion
Paris 2024 Olympics: Argentina loses to Morocco after game suspended due to fan invasion

اسٹیڈیم تماشائیوں سے خالی کرانے کے بعد میچ شروع ہوا تو ارجنٹینا کا دوسرا گول واپس لے لیا گیا کیوں کہ ریویو میں ارجنٹینا کے کھلاڑی کو آف سائیڈ قرار دیا گیا۔

خالی اسٹیڈیم میں مراکش کی دو ایک سے برتری کے ساتھ میچ مکمل کرایا گیا اور یوں مراکش نے پہلا میچ ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا۔

پیرس اولمپکس 2024 میں فٹبال اور رگبی کے مقابلے شروع ہو چکے ہیں جبکہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب آج 26 جولائی کو ہوگی۔

Tags: ارجنٹینا فٹ بال ٹیم اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اولمپکس 2024 پیرس اولمپکس 2024 فٹبال فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر مراکش فٹ بال ٹیم

Post navigation

Previous: عمران خان اڈیالہ جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑیں گے !
Next: عمران خان کی چیف جسٹس سے پی ٹی آئی سے متعلق کیسز سے دستبردار ہونے کی درخواست

Virat Kohli's brilliant batting, Royal Challengers Bangalore won the IPL title for the second time in a row-IPL(FB)
  • کھیل

ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، رائل چیلنجرز بنگلور نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا

Pakistan Women's Team suffers second consecutive defeat in tri-nation series-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کو تین ملکی سیریز میں مسلسل دوسری ناکامی

Nepal creates new history by scoring 313 runs in T20 International cricket-AFP
  • کھیل

نیپال نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 313 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی

یہ بھی پڑہیے

Proposal for extraordinary defense cooperation with Israel in the US, debate intensifies in Congress
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں اسرائیل کے ساتھ غیر معمولی دفاعی تعاون کی تجویز، کانگریس میں بحث تیز

EU top diplomat Kaya Kalas visits Pakistan Discusses trade, cooperation and strategic issues
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس کا پاکستان دورہ: تجارت، تعاون اور اسٹریٹجک امور پر بات چیت

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.