Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

محمد رضوان کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تنزلی

Mohammad Rizwan's decline in ICC T20 rankings-ICC

Mohammad Rizwan's decline in ICC T20 rankings-ICC

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 2 درجہ تنزلی کی بدولت آٹھویں نمر پر آ گئے ہیں.

رضوان دو درجے گر کر 704 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چھٹے سے آٹھویں نمبر پر آگئے۔

سابق کپتان بابر اعظم تاہم 727 پوائنٹس کے ساتھ اپنی پانچویں پوزیشن پر برقرار ہیں۔ان دونوں کے علاوہ، کوئی دوسرا پاکستانی بلے باز ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی درجہ بندی کے ٹاپ 50 میں شامل نہیں ہے۔

آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ 855 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، انگلینڈ کے فل سالٹ 828 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور ہندوستان کے تلک ورما 806 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی باولنگ رینکنگ میں حارث رؤف 603 پوائنٹس کے ساتھ 20ویں نمبر پر ہیں شاہین آفریدی 573 پوائنٹس کے ساتھ دو درجے تنزلی کے ساتھ 26 ویں جبکہ عماد وسیم 535 پوائنٹس کے ساتھ تین درجے گر کر 38 ویں نمبر پر ہیں۔

انگلینڈ کے عادل رشید 701 پوائنٹس کے ساتھ باولنگ رینکنگ میں برتری برقرار رکھے ہوئے ہیں، اس کے بعد سری لنکا کے وینندو ہسرنگا (696) اور آسٹریلیا کے ایڈم زمپا (693) ہیں۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے اوپنر فخر زمان دو درجے تنزلی کے ساتھ 642 پوائنٹس کے ساتھ 16 ویں نمبر پر آ گئے جبکہ امام الحق 633 پوائنٹس کے ساتھ 18 ویں نمبر پر آ گئے محمد رضوان 604 پوائنٹس کے ساتھ 24 ویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔

بابر اعظم 800 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ ون ڈے بلے باز کے طور پر راج کر رہے ہیں، بھارت کے روہت شرما (765) کے ساتھ دوسرے شبمن گل (763) تیسرے نمبر پر ہیں۔

باؤلر میں حارث رؤف نے 605 پوائنٹس کے ساتھ اپنی 15ویں پوزیشن برقرار رکھی عماد وسیم 52 ویں نمبر پر ہیں جبکہ نسیم شاہ 460 پوائنٹس کے ساتھ 61 ویں نمبر پر ہیں۔

ون ڈے بولنگ رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان 687 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں، اس کے بعد پاکستان کے شاہین آفریدی (675) اور جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج (674) ہیں۔

Tags: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ آئی سی سی رینکنگ اردو انٹرنیشنل اردو کھیل محمد رضوان

Post navigation

Previous: چیمپئنز ٹرافی: قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل
Next: پی سی بی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر کتنا انعام دیا؟

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.