Posted inکھیل

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین پلیئر رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں کئی پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ پہلے، نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن دوسرے، آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے اور ہیری بروک چوتھے نمبر پر ہیں […]

Gift this article