Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی نئی پیشکش: ہرمز کھولنے کے بدلے جنگ بندی، ایٹمی مذاکرات مؤخر کرنے کی تجویز

Iran's new offer Ceasefire in exchange for opening Hormuz, proposal to postpone nuclear talks

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسیویس کی خبر  کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے دوران ایران نے امریکا کو ایک نئی سفارتی تجویز پیش کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پہلے آبنائے ہرمز کو بحال کیا جائے اور جنگ بندی کو مستحکم بنایا جائے، جبکہ ایٹمی پروگرام سے متعلق مذاکرات بعد میں کیے جائیں۔ یہ پیشکش پاکستان کے ذریعے واشنگٹن تک پہنچائی گئی، جو جاری بحران میں اسلام آباد کے کلیدی سفارتی کردار کو ظاہر کرتی ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کی قیادت اس وقت داخلی اختلافات کا شکار ہے، جس کے باعث فوری طور پر ایٹمی معاملے پر حتمی موقف دینا مشکل ہو رہا ہے۔ اسی لیے تہران نے مرحلہ وار حکمت عملی اپناتے ہوئے پہلے کشیدگی کم کرنے اور بعد ازاں حساس معاملات پر بات چیت کی تجویز دی ہے۔

اس منصوبے کے تحت ایران چاہتا ہے کہ امریکا بحری ناکہ بندی ختم کرے، جنگ بندی میں توسیع یا مستقل معاہدہ طے پائے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولا جائے۔ اس کے بعد ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔

امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ تجویز موصول ہو چکی ہے، تاہم اس پر حتمی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ واشنگٹن کا مؤقف بدستور یہی ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر واضح اور قابلِ تصدیق پابندیاں اولین شرط ہیں

Tags: آبنائے ہرمز امریکا ایران پاکستان تہران سفارتی تجویز

Post navigation

Previous: بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
Next: قرضوں کا بوجھ اور مہنگائی کا خطرہ، بجٹ سے پہلے تشویش میں اضافہ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.