اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسیویس کی خبر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے دوران ایران نے امریکا کو ایک نئی سفارتی تجویز پیش کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پہلے آبنائے ہرمز کو بحال کیا جائے اور جنگ بندی کو مستحکم بنایا جائے، جبکہ ایٹمی پروگرام سے متعلق مذاکرات بعد میں […]
