اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ایک ماہ بعد ایک بار پھر براہِ راست حملوں کا تبادلہ ہوا ہے، جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔ تازہ کشیدگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب […]
