Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے تازہ حملے، خلیج میں جنگ پھیل گئی؛ آبنائے ہرمز بند، دنیا میں تشویش

Iran's latest attacks, war spreads in the Gulf; Strait of Hormuz closed, world concerned

Iran's latest attacks, war spreads in the Gulf; Strait of Hormuz closed, world concerned

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں ایران نے خلیجی ممالک پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں، جبکہ آبنائے ہرمز بدستور بند ہونے کے باعث عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایران نے متحدہ عرب امارات کو نشانہ بنایا، جہاں فجیرہ کے آئل زون میں ڈرون حملہ کیا گیا جبکہ ابوظہبی میں میزائل کے ملبے کے گرنے سے ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوا۔ مزید برآں شاہ گیس فیلڈ میں ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری رہیں۔

ایران نے اسرائیل پر بھی میزائل حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، جبکہ اسرائیلی فوج نے تہران اور بیروت میں نئی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ بغداد میں امریکی سفارت خانے پر بھی راکٹوں اور ڈرونز سے حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک پر حملوں کو غیر متوقع قرار دیا

ادھر جرمنی، اسپین، اٹلی، جاپان اور آسٹریلیا سمیت کئی امریکی اتحادیوں نے آبنائے ہرمز میں فوجی تعاون سے انکار کر دیا ہے، جس سے امریکہ کو سفارتی سطح پر مشکلات کا سامنا ہے۔

Tags: آسٹریلیا اٹلی اسپین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاپان جرمنی شاہ گیس فیلڈ فجیرہ کے آئل زون

Post navigation

Previous: یو اے ای میں آپریشنز تیز، فرانسیسی رافیل طیاروں کے میزائل ذخائر کم ہونے لگے
Next: فیفا ورلڈکپ:فیفا کا ایران کے میچز امریکہ سے منتقل نہ کرنے کا اعلان

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.