اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں ایران نے خلیجی ممالک پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں، جبکہ آبنائے ہرمز بدستور بند ہونے کے باعث عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران […]
