Posted inکھیل

آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 214 رنز سے ہرا دیا

 ڈربن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 214 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 421 رنز کا ہدف دیا، تاہم پروٹیز ٹیم دوسری اننگز میں 206 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ایڈن مارکرم 75 رنز […]

Gift this article