Posted inTop News

غزہ سےکروڑوں ٹن ملبہ صاف کرنے میں 15 سال لگیں گے، اقوام متحدہ

غزہ سےکروڑوں ٹن ملبہ صاف کرنے میں 15 سال لگیں گے، اقوام متحدہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مہاجرین کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی تنظیم انروا کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ملبے کو صاف کرنے میں 15 سال لگ سکتے ہیں۔ انروا کا […]

Gift this article