Posted inچین

چائنا وائلڈ لائف پارک میں 20 سائبیرین ٹائیگرز کی ہلاکت ، تحقیقات جاری

چائنا وائلڈ لائف پارک میں 20 سائبیرین ٹائیگرز کی ہلاکت ، تحقیقات جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ برسوں میں کم از کم 20 سائبیرین ٹائیگرز سمیت متعدد جانوروں کی غیر معمولی ہلاکتوں کی اطلاعات کے بعد مشرقی چین میں ایک نجی ملکیتی وائلڈ لائف پارک کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ فویانگ وائلڈ لائف […]

Gift this article