افغانستان کے کپتان نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کر دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے بدھ کے روز آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے ایک جرات مندانہ پیش گوئی کی ہے۔ شاہدی ایک […]
