ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ٹن کونگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہانگ کانگ کرکٹ سکسز ٹورنامنٹ میں آصف علی نے شاندار نصف سنچری بنا کر پاکستان کو بھارت کے خلاف فتح دلائی۔ پاکستان نے بغیر کوئی وکٹ […]
