افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: افغانستان کرکٹ بورڈ کی گریٹر نوئیڈا اسٹیڈیم میں سہولیات پر تنقید اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے گریٹر نوئیڈا اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ میں شیڈول ٹیسٹ میچ اتوار کو خراب حالات کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ ٹاس میں بھی تاخیر ہوئی کیونکہ دن […]
