Posted inTop News

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ سے قبل ایک بڑا دھچکا لگا کیونکہ دائیں ہاتھ کے اسپنر کیون سنکلیئر کو باہر کر دیا گیا ہے۔ دوسری اننگز کی چوتھی شام کو […]

Gift this article