اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 100 برس تھی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال گزشتہ روز ریاست جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا، وہ کافی عرصہ سے علیل تھے۔ جمی کارٹر یکم اکتوبر 1924 کو پیدا ہوئے، وہ […]
