ویسٹ انڈیز کے تجربہ کار باولر کیمار روچ دورہ انگلینڈ سے قبل انجری کا شکار اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کو جولائی میں انگلینڈ کے دورے سے قبل ایک دھچکا لگا ہے کیونکہ ان کے تجربہ کار باولر کیمار روچ کے گھٹنے کی انجری ہوگئی ہے۔ روچ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں […]
