اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پیر کے روز کہا کہ یہ روس ہی ہے جو شمالی کوریا کے فوجیوں کو تعینات کر کے یوکرین میں تنازعہ کی شدت بڑھا رہا ہے۔ اس سے پہلے کریملن نے خبردار کیا تھا کہ کیف کی افواج کو امریکی ساختہ ہتھیاروں کے ساتھ روس کے اندرونی علاقوں تک […]
