سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ اپنے عہدے سے مستعفی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ نے اہل خانہ کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کے لیے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انگلش کھلاڑی نے انگلینڈ کے ہیڈ کوچ […]
