Posted inTop News

آئی سی سی نے مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اتوار کو سری لنکا کے کامندو مینڈس کو ریڈ بال فارمیٹ میں ان کی شاندار کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے 2024 کے لیے آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا۔ مینڈس، جس نے تمام فارمیٹس میں […]

Gift this article