Posted inTop News

ڈیوڈ ولی نے پی ایس ایل 2025 کے ڈرافٹ کیلئے سائن اپ کرلیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے سابق فاسٹ باولر ڈیوڈ ولی، جو پہلے ملتان سلطانز کی نمائندگی کر چکے ہیں، نے پی ایس ایل 2025 کے ڈرافٹ کے لیے باضابطہ طور پر سائن اپ کر لیا ہے۔ پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، انگلینڈ […]

Gift this article