چیمپیئنز کپ: ڈولفنز نے لائنز کو 16 رنز سے شکست دے دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اتوار کو اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے 10ویں میچ میں ڈولفنز نے لائنز کو 327 رنز کے ہدف کو کامیابی کے ساتھ حاصل کرنے کے بعد 16 رنز سے شکست دی۔ پہلی اننگز […]
